باب جبریل (نعتیہ مجموعہ کلام)
باب جبریلحافظ محمد مظہر الدین مظہر،جنہیں حسان العصر کہا جاتا ہے، کا نعتیہ مجموعہ کلام ہے
حافظ مظہر الدین کے تین نعتیہ مجموعے تجلیات، باب جبریل اور جلوہ گاہ ان کی زندگی میں چھپے اور چوتھا میزاب، پانچواں نشانِ راہ ، چھٹواں نور و نار کے نام سے بعد از وفات شائع ہوئے۔
یہ کتاب تقریباً 200 صفحات پر مشتمل ہے جسے حریم ادب سید پور روڈ راولپنڈی سے شائع ہوئی ہے
اسی باب جبریل کی نعت ہے جس کا یہ شعر ہے
ہے شہ دین کی حضوری میں پہنچنے کی دلیل | یہ میرا نعت کا دیواں ہے کہ باب جبریل؟ |