باب زویلہ
باب زویلہ (انگریزی: Bab Zuweila) قاہرہ، مصر کے قدیم شہر کی فصیل میں باقی تین دروازوں میں سے ایک ہے۔ یہ شارع معز کے شمالی سرے پر واقع ہے۔[1] اسے شہر کے اہم نشانات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے اور یہ گیارہویں اور بارہویں صدی میں فاطمی دور کی قاہرہ کی دیواروں سے آخری بقیہ جنوبی دروازہ ہے۔ [2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Robert L. Tignor (2010)۔ Egypt: A Short History۔ Princeton University Press۔ صفحہ: 146
- ↑ Eyewitness Travel: Egypt۔ Dorlin Kindersley Limited, London۔ 2007 [2001]۔ صفحہ: 103۔ ISBN 978-0-7566-2875-8