باب عالی
باب عالی (Sublime Porte) یا (Ottoman Porte) یا (High Porte) (عثمانی ترکی: باب عالی) سلطنت عثمانیہ کی مرکزی حکومت کا ایک مجاز دفتر ہے۔ اس کا نام اس کے بلند دروازے جہاں اندورنی عمارتوں تک رسائی ملتی ہے کی وجہ سے ہے۔ آج ان عمارتوں میں استنبول کے گورنر کا دفتر واقع ہے۔