باب کین ایک امریکی کامک کتابوں کے مصنف، اینیمیٹر اور آرٹسٹ تھے جنھوں نے بیٹ مین (بل فنگر کے ساتھ) اور ڈی سی کامکس کے ابتدائی متعلقہ کرداروں کو مشترکہ تخلیق کیا جن میں روبن اور جوکر بھی شامل ہیں۔ انھیں 1993 میں کامک بک انڈسٹری کے جیک کربی ہال آف فیم اور 1996 میں ول آئزنر کامک بک ہال آف فیم میں شامل کیا گیا۔[1]

حوالے

ترمیم
  1. Les Daniels (1999)۔ Batman: The Complete History۔ San Francisco, California: Chronicle Books۔ صفحہ: 18۔ ISBN 0-8118-4232-0