باتو گاجا ملائیشیا کی ریاست پیراک میں واقع ایک شہر ہے جو ریاست کے دار الحکومت ایپو سے 24 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے -

کیلی کا قلعہ - باتو گاجا

تاریخ

ترمیم

باتو گاجا کے لفظی معنی "پتھر کا ہاتھی" کے ہیں -

عام قصہ مشہور ہے کہ دیہاتیوں ہاتھیوں کو ڈرانے کے لیے گاؤں کے باہر بڑے بڑے پتھر رکھ دیے تھے تا کہ ہاتھی گنے کی فصلوں کو تباہ نہ کریں -

فائل:Ktmb class 92 batu gajah testing.jpg
باتو گاجا ریلوے اسٹیشن

ترقی

ترمیم

حالیہ برسوں میں باتو گاجا نے بہت ترقی کی ہے -

حال ہی میں ایک نئے بڑے ڈاک کانے کی تعمیر کے ساتھ ساتھ باتو گاجا کے ارد گرد کے نظارہ کو بہت بہتر بنایا گیا ہے -

2007 میں باتو گاجا میں نیا کے ٹی ایم ریلوے اسٹیشن تعمیر ہوا ہے -

سلطان پیراک کی معاونت سے نئی مسجد تعمیر کی گئی ہے جس کا تخمینہ دس لاکھ ملائیشین رنگٹ ہے -