باجہ جی زادہ
باجہ جی زادہ (عبد الرحمٰن بن سلیم بن عبد الرحمٰن، ابن باجہ جی) ( 1248ھ - 1330ھ / 1832ء - 1911ء ) ایک حنفی عالم دین تھے ۔ عراق کے معززین میں سے تھے ۔آپ اصل میں موصل سے تھے ، آپ بغداد میں پیدا ہوا اور وہیں فوت ہوئے ۔
باجہ جی زادہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1832ء (عمر 191–192 سال) |
درستی - ترمیم |
تصانیف
ترمیم- كتاب «الفارق بين المخلوق والخالق في دحض عقيدة التثليث وإثبات عقيدة التوحيد».[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ خير الدين الزركلي (1980)۔ "باجه جي زاده"۔ موسوعة الأعلام۔ مكتبة العرب۔ 13 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ تشرين الأول 2011