بادبان (فلم)
بادبان ایک بھارتی فلم ہے، جو 1954ء میں منظرِ عام پر آئی۔
بادبان BaadBaan | |
---|---|
ہدایت کار | پھانی مجومدار |
تحریر | پھانی مجومدار نبیندو گھوش شکتی سامنتا |
ستارے | دیو آنند مینا کماری اشوک کمار اوشا کرن |
موسیقی | تمیر بارن ایس کے پال اندیور (گیت کار) |
سنیماگرافی | Roque M. Layton |
تقسیم کار | بمبئی ٹاکیز |
تاریخ نمائش | 1954 |
ملک | بھارت |
زبان | ہندوستانی |
نغمے
ترمیم- "توری پریت کے بس ہو" - آشا بھونسلے
- "دیکھو چنچل ہے میرا جیا ہو" - آشا بھونسلے
- "جاتی ہے , جاتی ہے آج نئیاں میری" - منا ڈے
- "جے دیوا ہو جے دیوا" - آشا بھونسلے, منا ڈے
- "ہر روز کہا، ہر روز سنا، ایک بات نہ پوری ہو پائی" - گیتا دت
- "ٹھکرا کے تیری دنیا کو" - آشا بھونسلے
- "آیا طوفان، کیسے کوئی جئے، زہر ہے زندگی" - ہیمنت کمار
- "کیسے کوئی جئے، زہر ہے زندگی" - گیتا دت