اشوک کمار
اشوک کمار مشہور بھارتی اداکار 13 اکتوبر، 1911ء کو بنگال میں پیدا ہوئے۔ اُنہیں دادا منی کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا۔ وہ بھارتی سینما کے ایک نہایت اہم رکن تھے۔ اُن کو بھارتی حکومت کی طرف سے دادا صاحب پالکے اور پدماشری ایوارڈس سے بھی نوازا گیا۔ اُنہوں نے 275 سے زیادہ فلموں میں اور 30 سے زیادہ بنگالی ڈراموں میں کام کیا۔
اشوک کمار | |
---|---|
(بنگالی میں: অশোক কুমার) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 اکتوبر 1911[1][2] بھاگل پور |
وفات | 10 دسمبر 2001 (90 سال)[1][2] ممبئی |
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا |
پیشہ | اداکار[3]، فلم ہدایت کار، فلم ساز، گلو کار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
![]() فلم فیئر حاصل زیست اعزاز (1995) دادا صاحب پھالکے ایوارڈ (1988) قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:Aashirwad) (1969) ![]() سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ (1959) |
|
IMDB پر صفحات[4] | |
درستی - ترمیم ![]() |
10 دسمبر، 2001ء کو 90 سال کی عمر میں ممبئی میں اُن کا انتقال ہوا۔
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ashok-Kumar — بنام: Ashok Kumar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14486114g — بنام: Ashok Kumar — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/120174723 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/c56745af-3bad-4a1b-966d-098c02c23e31 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021