ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (West Indies Cricket Board) ویسٹ انڈیز میں ہر قسم کی فرسٹ کلاس کرکٹ، ٹیسٹ کرکٹ، ایک روزہ کرکٹ اور ٹی20 کرکٹ کا انتظام کرتی ہے۔ یہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے تمام قومی اور بین الاقوامی کرکٹ کے مقابلوں کو ترتیب دیتی ہے۔