باربرا مرے (پیدائش:19 مئی 1924ء)|(انتقال:اگست 2004ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1951ء سے 1954ء کے درمیان انگلینڈ کے لیے 6 ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں۔ وہ بنیادی طور پر سرے کے لیے مقامی کرکٹ کھیلتی تھیں۔ [1] [2]

باربرا مرے
ذاتی معلومات
مکمل نامباربرا مرے
پیدائش19 مئی 1924(1924-05-19)
اپسوم، سرے، انگلینڈ
وفاتاگست 2004ء (عمر 80 سال)
ہیمپشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 34)16 جون 1951  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ24 جولائی 1954  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1949–1951سرے
1952ویسٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 6 13
رنز بنائے 288 448
بیٹنگ اوسط 32.00 24.88
100s/50s 0/2 0/2
ٹاپ اسکور 62 62
گیندیں کرائیں 36
وکٹ 1
بولنگ اوسط 36.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/36
کیچ/سٹمپ 5/– 9/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 9 مارچ 2021ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال اگست 2004ء کو ہیمپشائر، انگلینڈ میں 80 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player Profile: Barbara Murrey"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  2. "Player Profile: Barbara Murrey"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021