حدیث اثناعشر خلیفہ
(بارہ جانشینوں والی حدیث سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بارہ جانشیں وں والی حدیثیا (عربی: حديث الاثني عشر خليفة) اسلام میں ایک حدیث ہے جو دونوں شیعہ اور سنی کتب احادیث سے ثابت ہے۔ مجوعی طور پر حضور ﷺ سے منسلک ایسی 100 کے قریب روایات ہیں جن کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ حضور ﷺ کے بارہ خلافاء ہوں گے اور سب کے سب قریش سے ہوں گے۔ شیعہ حضرات ان سے مراد بارہ امام لیتے ہیں۔