بازار
بازار ایک ایسی کھلی جگہ کو کہتے ہیں جہاں دکانوں،ٹھیلوں پر چیزوں کو فروخت کے لیے رکھا جاتا ہے۔ یہ اصطلاح انگریزی کے سٹریٹ مارکیٹ کے ہم معنی ہیں۔