باسل اول

بازنطینی شہنشاہ 867 سے 886 تک

باسل اول (انگریزی: Basil I) (یونانی: Βασίλειος ὁ Μακεδών Basíleios ō Makedṓn; 811 – 29 اگست 886)، 867ء سے 886ء تک بازنطینی شہنشاہ رہا۔ مقدونیہ کے ایک کسان گھرانے میں پیدا ہوئا، وہ شہنشاہ مائیکل سوم، جس کی داشتہ سے اس نے اپنے شہنشاہ کے حکم پر شادی کی تھی، کی حمایت حاصل کرنے کے بعد شاہی دربار میں مقبولیت حاصل کی۔ 886ء میں مائیکل سوم نے اسے شریک شہنشاہ قرار دیا۔ اثر و رسوخ میں کمی کے خوف سے، باسل نے اگلے سال مائیکل کے قتل کا منصوبہ بنایا اور خود کو سلطنت کا واحد حکمران بنا لیا۔ وہ مقدونیائی شاہی سلسلہ کا پہلا حکمران تھا۔

باسل اول
(یونانی میں: Βασίλειος Α΄ο Μακεδών)،(آرمینیائی میں: Բարսեղ Ա Մակեդոնացի ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 811ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادرنہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 اگست 886ء (74–75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بخار   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بازنطینی سلطنت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد لیو ششم عقلمند ،  ایلیکساندر [2]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان مقدونیائی شاہی سلسلہ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بازنطینی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
867  – 886 
مائیکل سوم  
لیو ششم عقلمند  
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان وسطی یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Василий I Македонянин
  2. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  3. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 24 اکتوبر 2016 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500373128 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2021