باسل مالان (پیدائش: اکتوبر 1911ء) | (انتقال: 20 جون 1967ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1950ء اور 1957ء کے درمیان 6 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

باسل مالان
ذاتی معلومات
مکمل نامباسل ویرے مالان
پیدائشاکتوبر 1911ء
پریٹوریا، جنوبی افریقہ
وفات20 جون 1967ء
پریٹوریا, جنوبی افریقہ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر6 (1950–1957)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 جولائی 2013

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 20 جون 1967ء کو پریٹوریا، جنوبی افریقہ میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Basil Malan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2013