باغ یادگار (ڈبلن)
باغ یادگار (انگریزی: Garden of Remembrance) ((آئرستانی: An Gairdín Cuimhneacháin)) ڈبلن میں ایک یادگار باغ ہے جو آئرش آزادی کی تحریک میں اپنی جان دینے والوں کے نام ہے۔
ویکی ذخائر پر باغ یادگار (ڈبلن) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |