جدید چینی سیاست میں چین کی کمونیست پارٹی اور ریاست کے بالا ترین رہنما یا مقدم رہنما (انگریزی: Paramount leader) (آسان چینی: 最高领导人; روایتی چینی: 最高領導人; پینین: zuìgāo lǐngdǎorén) چین کی کمونیسٹ پارٹی اور ریاست ایک غیر رسمی اصطلاح ہے جو عوامی جمہوریہ چین میں سب سے اہم سیاسی رہنما کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ بالاترین رہنما کی نا تو کوئی رسمی حیثیت ہے نا ہی یہ کوئی عہدہ ہے۔

بالاترین رہنما
Paramount leader
سادہ چینی 最高领导人
روایتی چینی 最高領導人