روایتی چینی حروف
(روائتی چینی حروف سے رجوع مکرر)
روایتی چینی حروف (Traditional Chinese characters) (روایتی چینی: 正 体 字 / 繁体字، آسان چینی: 正 体 字 / 繁体字؛ پنین: Zhèngtǐzì / Fántĭzì) وہ حروف ہیں جن میں 1946ء کی اصلاحات کے بعد کے حروف شامل نہیں ہیں۔ یہ ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان میں زیادہ عام مستعمل حروف ہیں۔
روایتی چینی | |
---|---|
![]() | |
قِسم | علامتی الفاظ |
زبانیں | چینی |
مدّتِ وقت | پانچویں صدی عیسوی سے |
بنیادی نظام |
اوریکل بون سکرپٹ
|
متعلقہ نظام | کانجی, چو نوم, ہنجا, خیطان سکرپٹ, ژوین |
نوٹ: اس صفحہ پر بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ صوتی علامات شامل ہو سکتی ہیں۔ |