بالن کے نائر
بھارتی اداکار (1933-2000)
بالاکرشنن نائر جو عام طور پر بالن کے نائر (انگریزی: Balan K. Nair) (4 اپریل 1933 – 26 اگست 2000) کے نام سے جانے جاتے ہیں ایک ہندوستانی اداکار تھا جو ملیالم سنیما میں اپنے کرداروں کے لیے جانا جاتا تھا۔
بالن کے نائر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اپریل 1933ء |
وفات | 26 اگست 2000ء (67 سال) تریوینڈرم |
وجہ وفات | ریڑھ کا سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) بھارت (26 جنوری 1950–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |