بانتو زبانیں (Bantu languages) (تلفظ: /ˈbænt/),[1] تکنیکی طور پر ضیق بانتو زبانیں (Narrow Bantu languages) وسیع بانتوی کے بر عکس ڈھیلے انداز میں ایک زمرہ بندی ہیں جس میں دیگر بانتوی زبانیں شامل ہیں۔ یہ نائجر۔کانگو زبانیں کی ایک روایتی شاخ بناتی ہیں۔

بانتو
Bantu
Narrow Bantu
جغرافیائی
تقسیم
ذیلی صحارائی افریقہ، زیادہ تر جنوبی نصف کرہ
قومبانتو قوم
لسانی درجہ بندینائجر۔کانگو
ماقبل زبانProto-Bantu
ذیلی تقسیمیں
رموزِ زبان
آیزو 639-2 / 5bnt
گلوٹولاگnarr1281
Map showing the distribution of Bantu vs. other افریقی زبانیں. The Bantu area is in orange.

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم