جنوبی نصف کرہ سے مراد وہ علاقے ہیں جو خط استوا سے جنوب میں واقع ہیں۔ یہاں شمالی نصف کرہ کے برعکس اپریل سے ستمبر تک سردی اور اکتوبر سے مارچ تک گرمی پڑتی ہے۔ براعظم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جنوبی نصف کرہ میں واقع ہیں۔ براعظم انٹارکٹیکا بھی انتہائی جنوب میں واقع ہے اور برف سے ڈھکا ہوا بے آباد علاقہ ہے۔

"اشویا ، دنیا کا خاتمہ" کے افسانوی پوسٹر کے ساتھ۔ ارجنٹائن میں واقع ایشوئیا دنیا کا سب سے جنوبی شہر ہے۔

ممالک اور علاقہ جات

ترمیم
افریقہ
مکمل طور پر
زیادہ تر
جزوی
ایشیا
مکمل طور پر
زیادہ تر
جزوی
آسٹریلیا
مکمل طور پر
جنوبی امریکا
مکمل طور پر
زیادہ تر
جزوی
بحر ہند
مکمل طور پر
جنوبی بحر اوقیانوس
مکمل طور پر
بحر منجمد جنوبی
مکمل طور پر
جنوبی بحرالکاہل
مکمل طور پر
جزوی

مزید دیکھیے

ترمیم

شمالی نصف کرہ

حوالہ جات

ترمیم