بانٹنا۔ تقسیم کرنا؛ حصے یا اجزا کی صورت میں عطا کرنا یا دینا؛ حوالے کرنا جیسے اخبارات مقررہ جگہ پر لے جانا؛ جماعت بندی کرنا جیسے جماعتوں، مراتب اور جنسوں میں۔ (منطق)پوری جماعت پر محیط ہونا؛ کلی حد کے طور پر استعمال کرنا۔ (طباعت) ٹائپ تقسیم کرنا؛ ٹائپ کے حروف وغیرہ کو علاحدہ کر کے ان کے خانوں میں رکھنا۔[1]

وزَّع، توزیع (اسم) : Distribute

وزع کرنا، توزیع کرنا (فعل) : Distribute

توزیع، توزیع کاری : Distribution

توزیع شدہ، مُوزَّع، وزع شدہ، متوزع : Distributed

مُوَزِّع، توزیع کار : Distributor

توزیعی، توزیع، وزع کاری : Distributing

توزیعیت (ریاضیات) : Distributivity

توزیعی : Distributive

توزیعیتاً : Distributively

توزیع زدگی، توزیعیت : Distributiveness

حوالہ جات

ترمیم
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان