بایوک ٹاور 2
بایوک ٹاور 2 (انگریزی: Baiyoke Tower II) تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 85 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 304 میٹر (997 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 1997 میں مکمل ہوئی۔
بایوک ٹاور 2 | |
---|---|
عمومی معلومات | |
ملک | تھائی لینڈ |
تکمیل | 1997 |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد |
|