با (فرعون)
با جس کو ہورس با بھی کہا جاتا تھا ، ایک ابتدائی مصری یا قدیم مصری بادشاہ کا سریخ نام ہے ۔ جنہوں نے پہلے خاندان کے اختتام پر، دوسرے خاندان کے آخری حصے میں یا تیسرے خاندان کے دوران حکومت کی ہو گی۔ نہ تو اس کے دورِ حکومت کی صحیح لمبائی اور نہ ہی اس کی تاریخی حیثیت معلوم ہے۔[1][2]
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 2650 ق مء | |||
تاریخ وفات | 27ویں صدی ق م | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | شاہی حکمران | |||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Nabil Swelim: Some Problems on the History of the Third Dynasty - Archaeological and Historical Studies; Volume 7. The Archaeological Society of Alexandria, Alexandria 1983, page 27–32, 180 und 219.
- ↑ Carl Richard Lepsius: Koenigsbuch der Alten Aegypter. Besser, Mainz 1858, page 18 & Obj. no. 906.