فرماں روا
بادشاہت کا سربراہ شخص
فرماں روا (انگریزی: Monarch) ایک بادشاہت یا مملکت کا سربراہ ریاست جس ایک بادشاہ، شہنشاہ، ملکہ یا کوئی اور شاہی حکمران عہدہ ہو سکتا ہے۔ [1][2]
خصوصیاتترميم
فرماں روا متعدد القاب رکھتے ہیں جیسے بادشاہ یا ملکہ، شہزادہ یا شہزادی، شہنشاہ، آرچ ڈیوک، ڈیوک یا گرینڈ ڈیوک، امیر، سلطان اور فرعون وغیرہ۔
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ "monarch". Oxford Dictionaries. 2014. 17 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2020.
- ↑ Webster's II New College Dictionary.Monarch آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ oxforddictionaries.com (Error: unknown archive URL). Houghton Mifflin. Boston. 2001. p. 707. آئی ایس بی این 0-395-96214-5