بتدریج ترقی
بتدریج ترقی(Evolve)
بتدریج تیار یا مرتب کرنا(جیسے : to evolve a plan)؛ ترقی دینا، مثلاً کسی چیز کو ارتقائی عمل کے ذریعے منظم حالت تک پہنچانا؛ بو یا بھاپ وغیرہ خارج کرنا۔ (فعل لازم) بتدریج معرض وجود میں آنا؛ ارتقائی مراحل طے کرنا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان