بتورا سر
باتورا سر (Batura Sar) زمین کا پچیسواں سب سے بلند، جبکہ پاکستان کا دسواں سب سے بلند پہاڑ ہے۔ یہ سلسلہ کوہ قراقرم کے مغربی ترین ذیلی سلسلہ کوہ میں واقع ہے۔
بتورا سر Batura Sar | |
---|---|
بلند ترین مقام | |
بلندی | 7,795 میٹر (25,574 فٹ) |
امتیاز | 3,118 میٹر (10,230 فٹ) [1] درجہ ستترواں |
انفرادیت | 63 کلومیٹر (207,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | انتہائی |
جغرافیہ | |
مقام | گلگت بلتستان, پاکستان |
ریاست/صوبہ | PK-NA |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ قراقرم |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | June 30, 1976 by H Bleicher, H Oberhofer |
آسان تر راستہ | rock/snow/ice climb |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Batura Sar" on Peakbagger Listed as "Batura Mustagh I". Retrieved 25 September 2011
- ↑ "Karakoram ultras"۔ Peaklist.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-25