بتیس اَبھرن ان بتیس زیورات کے مجموعہ کے کہتے ہیں جنھیں مشرقی خواتین پہنتی ہیں۔ ان کے نام حسب ذیل ہیں:[1]

  • سیس پھول
  • کہور
  • ٹیکا (ماتھے کا)
  • نتھ (ناک کی)
  • بالی پتا
  • جھومر
  • کرن پھول (کان کے)
  • کنٹھ سری
  • گلوبند
  • جوہر
  • جگنو
  • پچلڑی
  • چمپاکلی
  • چندن ہار
  • مکٹ ہار (گلے کا)
  • پہنچی
  • چوڑیاں
  • پچھیلی (چوڑیوں کے پیچھے پہننے کے کا زیور)
  • چھن
  • کنگن
  • نونکا (کلائی کے)
  • جوشن
  • پرے
  • بازو بند
  • آرسی
  • انگوٹھی
  • چھلے (پاؤں کے)
  • کردھنی (کمر کا)
  • کڑے
  • پازیب
  • جانچھ چھڑے
  • بچھوے (پنڈلی اور ٹخنے کے)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم