بجریگر (Budgerigar) چھوٹے جنگلی طوطوں کی نوع کا نام ہے۔ یہ نوع آسٹریلیا میں پائی جاتی ہے لیکن یہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں پالتو جانور کے طور پر پالا جاتے ہیں۔ یہ باقی طوطوں کے مقابلے میں بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔ یہ زیادہ تر ہلکے سبز، پیلے، نیلے اور سفید رنگ کا ہوتا ہے۔ اس کے پروں اور گردن کے پچھہے کالے داغ ہوتے ہیں۔ یہ درختوں میں سوراخ کر کے گھونسلے بنا کر رہتے ہیں۔

Melopsittacus undulatus.jpg

پاکستان میں انہیں آسٹریلین طوطے بھی کہتے ہیں۔

نگار خانہترميم