بجیر بن ابی بجیر
(بجير بن ابی بجير سے رجوع مکرر)
بجیر بن ابی بجیر عبسی غزوہ بدر میں شریک ہونے والے صحابی ہیں۔
ان کاپورا نام بجير بن محمد بن بجير بن جابر أبو القاسم المحاربی ہے ۔[1]
بعض نے عبسی کی بجائے قبیلہ جہینہ سے تعلق بتایا ہے اس نام کے واحد صحابی ہیں کوئی اور صحابی موجود نہیں ہے۔
بجیر بن ابی بجیر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ طبقات الاسماء المفردة من الصحابة والتابعين وأصحاب الحديث مؤلف : احمد بن ہارون البرديحی ابو بكر،دار المأمون للتراث دمشق