بحالی قوت
طبیعیات اور میکانیات میں بحالی قوت (restoring force) وہ قوت ہوتی ہے جو کسی طبیعی نظام (physical system) میں میکانکی توازن پیدا کرتا ہے۔