بحیرہ مجموعہ الجزائر
بحیرہ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ مجمع الجزائر (Archipelago Sea) (فنی: Saaristomeri، سویڈش: Skärgårdshavet) بحیرہ بالٹک کا ایک حصہ ہے جو خلیج بوثنیہ، خلیج فن لینڈ اور بحیرہ ایلانڈ کے درمیان میں واقع ہے۔ جزائر ایلانڈ کا شمار اس کے بڑے جزائر میں ہوتا ہے۔