بحیرہ میرتون
بحیرہ
(بحیرہ میرتو سے رجوع مکرر)
بحیرہ میرتون (Myrtoan Sea یا Mirtoan Sea یا Mirtoon Sea) (یونانی: Mυρτώο Πέλαγος) بحیرہ روم کی ایک ذیلی تقسیم ہے۔ یہ سائیکالدیز (Cyclades) اور موریہ (Peloponnese) کے درمیان واقع ہے۔ اسے بحیرہ ایجیئن کے حصے کے طور پر بھی گردانا جاتا ہے۔[1]
نام
ترمیماس کا نام اساطیری ہیرو مرتیلس (Myrtilus) کے نام پر ہے۔ اس کا نام دوشیزہ میرتو (Myrto) سے بھی منسلک کیا جاتا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے اس کا نام ایک چھوٹے جزیرے مرتس (Myrtus) پر ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 12 مارچ 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2013