بدری عالم
بدرے عالم (پیدائش 7 مئی 1992) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو ممبئی کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | اعظم گڑھ، ہندوستان | 7 مئی 1992
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم باؤلر |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Badre Alam"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2015
- ↑ "Ankit's 13 wickets keep MP hopes alive"۔ Cricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2017