بدر الدجیٰ (نعتیہ البم)

بدر الدجیٰ (چودہویں کا چاند) پاکستانی نعت خواں جنید جمشید کا 2007ء کو منظر عام پر آنے والا تیسرا مذہبی البم ہے جو مختلف نعتوں پر مشتمل ہے۔

Untitled

مشتملات ترمیم

  1. بدر الدجیٰ (نعتیہ البم)
  2. طلع البدر علینا
  3. بولڈ اینڈ بریو
  4. دعائے طارق
  5. حبیبی رسولی
  6. ہجرت
  7. کملی والے
  8. میرے اللہ تو کریم ہے
  9. نسب مبارک
  10. اے رحیم (O Mericiful)