طلع البدر علینا
طلع البدر علینا ایک اسلامی نعت ہے جو 622ء میں انصار نے ہجرت مدینہ کے وقت حضرت محمد صلي اللہ عليہ و الہ و سلم کے یثرب تشریف لانے پر پڑھی تھی۔[1][2][3] یہ نعت تقریباً چودہ سو سال پرانی ہے اور اسلامی ثقافت کی پرانی ترین نعت ہے۔
مقالات بسلسلۂ محمد | |
---|---|
محمد | |
باب محمد | |
ادوار
اہل بیت
|
نعت کا متن
ترمیمطلع البدر علينا
من ثنيات الوداع
وجب الشكر علينا
ما دعى لله داع
أيها المبعوث فينا
جئت بالأمر المطاع
جئت شرفت المدينة
مرحبا يا خير داع
نعت خوانان
ترمیم- عاشق الرسول
- ام کلثوم
- ابراہیم تاتلیسس
- سامی یوسف
- قاری وحید ظفر قاسمی
- اویس رضا قادری
- جنید جمشید
- مشاری راشد
- اولیویا نیوٹن-جون
- داود وارنزبی علی
دیگر
ترمیم- مرغزار کی چھوٹی مسجد - کینیڈا کا ایک پروگرام
مزید دیکھیے
ترمیم- ہجرت مدینہ
- یثرب (مدینہ)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "mysticsaint.info - mysticsaint Resources and Information"۔ 22 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2014
- ↑ https://web.archive.org/web/20090215031453/http://lifeandtimesblog.wordpress.com/2008/10/30/talaal-badru-alayna/ 2F30%2Ftalaal-badru-alayna%2F&date=2009-08-20
- ↑ Islamic History in Arabia and Middle East
- ↑ Arabic Nasheed Lyrics: Osama Al-Safi Tala'a Al-Badru Alayna