بدر خلیل

پاکستانی ٹی وی اداکارہ

بدر خلیل (ولادت: 15 اکتوبر 1944ء) ایک سابقہ پاکستانی ٹی وی اداکارہ ہیں۔[1][2][3] لاہور میں پیدا ہونے والی بدر خلیل جنھیں بدو آپا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انھوں نے ڈراما دو جمالو میں دو جمالو کے اپنے کردار کے لیے مقبولیت حاصل کی۔ بدر خلیل 1968ء سے اب تک پی ٹی وی پر کئی ہٹ ٹی وی سیریلز میں نظر آ چکی ہیں۔

بدر خلیل
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اکتوبر 1947ء (77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات شاہزاد خلیل   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن ہدایت کار ،  ٹیلی ویژن میزبان ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

بدر خلیل 15 اکتوبر 1944ء برطانوی ہند کے شہر دہلی میں پیدا ہوئیں۔ ان کا خاندان 1947ء میں تقسیم کے دوران لاہور چلا گیا تھا، لیکن اب وہ پاکستان کے کراچی میں رہ رہیں ہیں۔[2]

کیریئر

ترمیم

بدر خلیل نے 1968ء میں بچوں کے شوز کی میزبانی کرکے کریئر کا آغاز کیا تاہم انھیں پی ٹی وی کے ڈرامے 'بی جمالو' میں مرکزی کردار ادا کرنے پر شہرت ملی۔

بدر خلیل لاہور سے کراچی اپنے شوہر شہزاد خلیل کے ساتھ منتقل ہوگئیں اور وہاں ان کا پہلا بڑا کلاسیک ڈراما 'ان کہی' تھا جس کے بعد تنہائیاں، دھوپ کنارے، تم سے کہنا تھا، چاندنی راتیں، فرار، پڑوسی، خالی ہاتھ، ہاف پلیٹ اور دیگر لاتعداد ہٹ ڈراموں کے ذریعے خود کو بہترین اداکار منوایا اور اب بھی وہ مختلف چینلز میں سرگرم ہیں۔

مشہور ٹیلی ویژن کام

ترمیم

ایوارڈ اور پہچان

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Badar Khalil opens up about her retirement | SAMAA"۔ Samaa TV 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ Fouzia Nasir Ahmad (6 July 2014)۔ "Badar Khalil: End of an era"۔ Pakistan: Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019 
  3. * Naadaniyan geo tv Profile of Badar Khalil on tv.com.pk website Retrieved 1 April 2019
    • Naadaniyan geo tv
    Profile of Badar Khalil on tv.com.pk website Retrieved 1 April 2019
  4. Fatima Zakir۔ "The new beginning (Badar Khalil in Tanhaiyaan Naye Silsilay)"۔ The News International (newspaper)۔ 01 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019 
  5. Fouzia Nasir Ahmad (6 July 2014)۔ "Badar Khalil: End of an era"۔ Pakistan: Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019