شاہزاد خلیل

پاکستانی پروڈیوسر

شاہزاد خلیل (پیدائش: 1944ء - وفات: 23 دسمبر، 1989ء) پاکستان ٹیلی وژن کے ممتاز پروڈیوسر تھے جنہوں نے تنہائیاں، راشد منہاس اور دھوپ کنارا جیسے مشہور و معروف ڈراموں کی پیشکش و ہدایات دیں۔

شاہزاد خلیل
شاہزاد خلیل.jpg

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1944  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 دسمبر 1988 (43–44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ بدر خلیل  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن ہدایت کار،  ٹی وی پروڈیوسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب
شاہزاد خلیل
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1944ء
وفات دسمبر 23، 1989(1989-12-23)ء
کراچی، پاکستان
وجہ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستان کا پرچمپاکستانی
زوجہ بدر خلیل
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن ہدایت کار،  ٹی وی پروڈیوسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت ڈراما پروڈیوسر
کارہائے نمایاں
صنف ڈراما
اعزازات
صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی
پی ٹی وی ایوارڈ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگیترميم

شاہزاد خلیل 1944ء کو پیدا میں ہوئے۔ وہ پاکستان ٹیلی وژن کے چند نمایاں ڈراما پروڈیوسرز میں شمار ہوتے تھے۔ ان کے مشہور ڈراموں اور ڈراما سیریلز میں پلیٹ فارم، سایہ، پناہ، تیسری منزل، تیسرا کنارا، تنہائیاں، راشد منہاس اور دھوپ کنارا کے نام سرفہرست تھے۔[1]

اعزازاتترميم

حکومت پاکستان نے شاہزاد خلیل کی فنی خدمات کے اعتراف کے طور پر 1986ء میں انہیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی سے نوزا[2]۔ اس کے علاوہ انہیں متعدد پی ٹی وی ایوارڈز بھی ملے۔ ان کے انتقال کے بعد کراچی کی ایک سڑک کو بھی ان کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔[1]

مشہور ڈرامےترميم

  • پلیٹ فارم
  • سایہ
  • پناہ
  • تیسری منزل
  • تیسرا کنارا
  • تنہائیاں
  • راشد منہاس
  • دھوپ کنارا

وفاتترميم

شاہزاد خلیل 23 دسمبر، 1989ء کو کراچی، پاکستان میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پاگئے۔ وہ کراچی میں ڈیفنس سوسائٹی کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔[1]

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ص 661، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء
  2. ص 602، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء