پروگریس اشاعت گھر یا دار الاشاعت ترقی (روسی: Прогре́сс، سابقہ نام: بدیسی زبانوں کا اشاعت گھر) روسی شہر ماسکو میں واقع ایک سوویت ناشر تھا۔ اس اشاعت گھر میں سنہ 1954ء میں شعبہ اردو قائم کیا گیا تھا جہاں سے بڑی تعداد میں روسی زبان کی اہم کتابوں کے اردو تراجم شائع ہوئے۔

پروگریس اشاعت گھر
ناشر
قیام1931
کالعدمہاں
صدر دفترماسکو، سوویت اتحاد
مصنوعاتکتابیں
ویب سائٹmoscow.progresspublishers.org

حوالہ جات ترمیم