براؤزر گیم
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ایسی گیم ایک یسا آن لائن کھیل ہے جو کوئی بھی شخص کمپیوٹر پر بغیر کسی تنصیب کے صرف ویب براوزر پر کھیل سکتا ہے۔
اس وقت بہت سی براؤزر گیمز تخلیق پا چکی ہیں جن میں سے بعد تو بہت زیادہ مقبول ہیں۔ جیسا کہ ایک مثال اکاریام نامی براؤزر گیم ہے۔ یہ ایک بہ یک وقت کئی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلے جانے والا کھیل ہے جس کے کھلاڑیوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ یہ بہت سی زبانوں میں دستیاب ہے جن میں سے ایک زبان اردو بھی ہے۔ ہر زبان کے لیے اس گیم کا اپنا ایک الگ سرور ہے۔
خارجی روابط
ترمیم- [http:\\www.ikariam.pk ویب گاہ]