ہیڈلی برائن ٹیبر (پیدائش:29 اپریل 1940ء واگا واگا، نیو ساؤتھ ویلز) - وفات: 21 جولائی 2023ء آسٹریلیا کے سابق کرکٹ وکٹ کیپر ہیں، جنھوں نے 1966ء سے 1970ء تک 16 ٹیسٹ میچ کھیلے۔انھوں نے مقامی کرکٹ میں نیو ساؤتھ ویلز کی نمائندگی کی۔ ٹیبر نے 129 اول درجہ میچ کھیلے جس کا کیریئر بیٹنگ اوسط 18.01 تھی، ان کا سب سے زیادہ ٹیسٹ اسکور 48 اور اول درجہ کرکٹ کا سب سے زیادہ اسکور 109 تھا۔[2]

برائن ٹیبر
ذاتی معلومات
مکمل نامہیڈلی برائن ٹیبر
پیدائش (1940-04-29) 29 اپریل 1940 (عمر 84 برس)
واگا واگا، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
وفات21 جولائی 2023(2023-70-21) (عمر  83 سال)
بے ویو، نیو ساؤتھ ویلز
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 240)23 دسمبر 1966[1]  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ5 مارچ 1970  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1964/65 – 1973/74نیو ساؤتھ ویلز کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 16 129
رنز بنائے 353 2648
بیٹنگ اوسط 16.04 18.01
100s/50s 0/0 1/8
ٹاپ اسکور 48 109
گیندیں کرائیں
وکٹ
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 56/4 345/50
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 اگست 2019

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Australia in South Africa (1966–1967): Scorecard of first Test"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2019 
  2. https://en.wikipedia.org/wiki/Brian_Taber#cite_note-2