برا عتِ استہلال یہ علمِ بدیع کی ایک صنعت ہے جس میں کتاب کے مقدمے میں ایسے الفاظ لائے جاتے ہیں جو مقصد کی طرف اشارہ کرتے ہوں۔

معانی

ترمیم

لفظ ’’براعت‘‘ کے لغوی معنی ہیں روشنی، دانش، فضیلت اور ہنر میں کامل ہونا۔ جبکہ استہلال کے معنی نوزائیدہ کا پہلا رونا۔[1]

اصطلاحی مفہوم

ترمیم

علمِ بدیع کی اصطلاح میں براعت ’’استہلال‘‘ کے ساتھ مل کر ایک صنعت (براعتِ استہلال) کا عنوان بنتا ہے۔ براعتِ استہلال کے مطابق نثری یا منظوم کلام کے شروع میں ایسے الفاظ لائے جائیں جو آئندہ مضمون کے مناسب ہوں۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.rekhtadictionary.com/meaning-of-istihlaal?lang=ur
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 02 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2023