علم بدیع
بدیع یا علم بدیع اس علم کا نام ہے جس میں صنائع معنوی اور لفظی بیان کیے جائیں۔ یہ صنائع صرف آرائش سخن کے لیے ہوتے ہیں۔ البتہ ان کے بر محل استعمال سے کلام میں معنی خیزی اور لطافت پیدا ہو جاتی ہے، لیکن بے تکلفی سے یہ صنائع آ جائیں تو حسن کلام کا سبب بن جاتے ہیں۔
اقسام
ترمیمصنائع کی دو اقسام ہیں:
- صنائع معنوی: معنی میں کوئی صفت رکھی جاتی ہے۔
- صنائع لفظی: معنوی خوبی کو لفظی خوبی پر فوقیت حاصل ہے۔
صنائع معنوی
ترمیماس کی کئی اقسام ہیں:
- صنعت تضاد
- ایجابی
- سلبی
- صنعت تدبیج
- صنعت ایہام
- صنعت توریہ
- صنعت ایہام تضاد
- صنعت مراعات النظیر
- صنعت ایہام تناسب
- صنعت مبالغہ
- تبلیغ
- اغراق
- غلو
- صنعت لف و نشر
- صنعت تقسیم
- صنعت جمع
- صنعت تفریق
- صنعت حسن تعلیل
- صنعت تمثیل
- صنعت سوال و جواب
- صنعت استخدام
- صنعت تلمیع
- صنعت ایراد المثل
- صنعت اوماج
- صنعت براعت استہلال
- صنعت توشیع
صنائع لفظی
ترمیم- صنعت تجنیس
- تجنیس تام
- تجنیس تام مستوفی
- تجنیس تام مماثل
- تجنیس مرفوع
- تجنیس خطی
- تجنیس منحرف
- تجنیس مزید
- تجنیس تام
- صنعت اشتقاق
- صنعت لذوم مالا یلزم