براعظم آسٹریلیا

براعظم

براعظم آسٹریلیا ملک آسٹریلیا اور قریبی جزائر ریاست تسمانیا، نیو گنی ، جزائر اَرو اور جزائر راجا امپت پر مشتمل براعظم ہے۔

آسٹریلیا
رقبہ8468300 مربع کیلو
آبادی31٫260٫000
کثافت آبادی~ 3.7 / مربع کیلو میٹر
ممالک3 (آسٹریلیا، پاپوا نیو گنی اور کچھ حصے انڈونیشیا)
زبانیںانگریزی، انڈونیشیائی زبان، توک پیسین، Hiri Motu، 269 مقامی پاپوائی زبانیں اور جنوبی جزائری زبانیں اور تقریباً 70 مقامی آسٹریلی زبانیں
منطقۂ وقتGMT+10, GMT+9.30, GMT+8
جالبین بلند ترین اسمِ ساحہAu.، Pg. اور Id.
بڑے شہرسڈنی، ملبورن، برسبین، ایڈیلیڈ، گولڈ کوسٹ، کینبرا، وولونگانگ

26°S 141°E / 26°S 141°E / -26; 141

حوالہ جات

ترمیم