براندنبورگ گیٹ
(برانڈ نبرگ گیٹ سے رجوع مکرر)
براندنبورگ گیٹ جرمنی کے شہر برلن کی علامت ہے۔ یہ پرانے برلن کا دروازہ تھا۔ اسے ولیہلم دوم نے امن کی علامت کے طور پر 1788ء سے 1791ء کے درمیان تعمیر کروایا۔ اس کا ڈیزائن یونانی ہے۔ اس کی بلندی 26 میٹر، چوڑائی 65.5 میٹر اور موٹائی 11 میٹر ہے۔ دروازے کے اوپر رتھ پے سوار امن کی دیوی ہے۔
براندنبورگ گیٹ Brandenburg Gate | |
---|---|
Brandenburger Tor | |
براندنبورگ گیٹ | |
عمومی معلومات | |
قسم | شہر کا دروازہ |
معماری طرز | نو کلاسیکل |
مقام | برلن، جرمنی |
متناسقات | 52°30′59″N 13°22′40″E / 52.5163°N 13.3777°E |
آغاز تعمیر | 1788 |
تکمیل | 1791 |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | Carl Gotthard Langhans |
ویکی ذخائر پر براندنبورگ گیٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |