اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

Barbary lion

A Barbary lion photographed in Algeria in 1893 by Alfred Edward Pease.[1]

اسمیاتی درجہ ذیلی نوع [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: ممالیہ
طبقہ: گوشت خور جانور
خاندان: خاندان گربہ
جنس: Panthera
نوع: P. leo
ذیلی نوع: P. l. leo
سائنسی نام
Panthera leo leo[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1758  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Trinomial name
Panthera leo leo
(Linnaeus, 1758)
مرادفات
Panthera leo barbaricus (Meyer, 1826)
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بربری ببر شیر کو اٹلس ببر شیر یا شمالی افریقی ببر شیر بھی کہا جاتا ہے یہ الجزائر، المغرب، تونسء اور مصر میں پایا جاتا ہے یہ شمالی افریقا سے ببر شیروں کی نامزد ذیلی نوع ہے۔ اسے شدید شکار نے شمالی افریقا کے ویرانوں سے ختم کیا جاچکا ہے جیسا کہ اس کا آخری شکار 1920 میں المغرب میں منظر پر آیا۔ [5][6] یہ ببر شیروں کی سب سے بڑی نوع تھی،[7]اس کے نر ببر شیروں کی لمبائی 3٫0–3٫3 میٹر (9٫8–10٫8 فٹ) اور وزن 200 kg (440 lb) ہوتی ہے۔ یہ نوع ذیلی صحارائی ببر شیروں کی نسبت ایشیائی ببر شیروں کے قریب نظر آتی ہے۔ بہت سے انسانی تحویل میں موجود ببر شیر یہی قسم ہیں۔ ,[8] ربات کے چڑیا گھر میں کم و بیش اس کی تعداد 90 ہیں .[9]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 28 اکتوبر 2003 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  2. ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000229 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015
  3.    "معرف Panthera leo leo دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء