برجندی
برجندی فقہ حنفی میں مشہور کتاب البرجندی جس کا عوام میں رائج نام" شرح مختصر الوقایہ اورشرح النقایہ مختصر الوقایہ ہے۔
مصنف
ترمیماسی برجندی نام سے مصنف بھی معروف ہیں
اس کے مصنف عبد العلی بن محمد بن الحسين البِرْجَندی 932ھ/ 1526ء پورانام عبد العلی بن محمد بن حسين البرجندی (یا) البيرجندی الحنفی ہے
جامعہ علی گڑھ (خزانہ حبيب گنج)- ہندوستان سے چھپ چکی ہے[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ كشف الظنون عن اسامي الكتب والفنون مؤلف: مصطفى بن عبد الله كاتب جلبي حاجی خليفہ،ناشر: مكتبة المثنى - بغداد