برج اتحاد 1 (انگریزی: Etihad Tower 1) متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظبی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 70 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 278 میٹر (911 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2011 میں مکمل ہوئی۔

برج اتحاد 1
عمومی معلومات
ملکمتحدہ عرب امارات
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 70

مزید دیکھیے ترمیم