برج الیعقوب
برج الیعقوب (انگریزی: Al Yaqoub Tower) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 69 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 328 میٹر (1,076 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2013 میں مکمل ہوئی۔
برج الیعقوب | |
---|---|
عمومی معلومات | |
ملک | متحدہ عرب امارات |
تکمیل | 2013 |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد |
|