علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 330 سے 360 درجات پر مشمل حصہ، برج حوت (Pisces) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ آخری اور بارھواں برج ہے۔ شمس تقریباً 19 فروری سے 20 مارچ تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔
- عنصر : آب (پانی)
- ماہیت : ذوجسدین
- جنس : مونث
- حاکم کوکب : مشتری اور نیپچون
- منسوبی رنگ : پیلا، بنفشی
- منسوبی پتھر : پکھراج، زبرجد
- منسوبی سمت : شمال
- منسوبی حروف : د – چ
آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیاتترميمدیگر بروج سے تعلقاتترميم
- بہترین موافقت : سرطان، عقرب
- اوسط موافقت : ثور، جدی
- مخالفت : اسد، میزان، دلو
متعلقہ پیشےترميممتعلقہ اعضا و بیماریاںترميمبیرونی روابطترميم