یہ سریانی لفظ ہے، جس کا معنی برءالساعۃ : یعنی ایک ساعت میں فائدہ دینے والی یا فوری شفا دینے والی دوا ہے۔قدیم یونانی اطباء کی ایجادات میں سے ایک ہے جس میں جالینوس (Claudius Galen ) نے کچھ تصرفات کیے اور نسخہ کو از سرِ نو مرتب کیا، سریانیوں کے یہاں افلونیاء رومی نام کی دوا کے جس نسخہ میں شیخ الرئیس بو علی سینا نے نئی ترتیب دی ، اِس دواء کو برشعشاء کے نام سے جانتے ہیں۔ یہ معجون برش کے نام سے بھی مشہور ہے۔

نسخہ جات

ترمیم

داؤد انطاکی کی رائے میں بھی یہ قدیم اطِبّا کی ایجاد ہے جس کے بہت سے نسخے ہیں 1۔ شیخ الرئیس بو علی سینا کا نسخہ 2۔ عمادالدین محمودشیرازی کا نسخہ 3۔ داؤد انطاکی کا نسخہ 4۔ محمود بن الیاس شیرازی کا نسخہ 5۔ ابن جزلہ کا نسخہ 6۔ ھبتہ اللہ ابو البرکات کا نسخہ [1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

[2][3][4][5][6]

  1. کتاب دستور المرکبات صفحہ 51
  2. "دستور المرکبات ( اوّل) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-21
  3. "دستور المرکبات ( دوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-05-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-21
  4. "دستور المرکبات ( سوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-06-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-21
  5. "دستور المرکبات ( چہارم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-05-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-21
  6. کتاب دستور المرکبات

بیرونی روابط

ترمیم